خوبیاں اپنے وطن پاکستان کی

پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ۔ دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے ۔دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان۔

Mar 22, 2021 - 09:43
Mar 22, 2021 - 09:46
خوبیاں اپنے وطن پاکستان کی
1. پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا..
2. پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے
3. پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے
5. ایئر کموڈور محمّد محمود عالم نے ایک منٹ کے اندر اندر انڈیا کے 5 جنگی جہاز مار گراۓ تھے جن میں پہلے چار جہاز صرف 30 سیکنڈز میں مار گراۓ تھے . جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے
6. پاکستان کو اگلے گیارہ ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، گیارہ ممالک جو بریکس کی فہرست میں شامل ہیں جو کہ اکیسویں صدی کی بڑی معیشت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
7. دنیا کی دوسری اور نویں بلند ترین پہاڑی چوٹیاں کے ٹو اور ننگا پربت پاکستان میں ہیں
8. پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا چھٹا بڑی آبادی والا ملک ہے
9. پاکستان مسلمان اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے
10. تربیلا ڈیم رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے
11. ایدھی فاونڈیشن دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے
12. براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاکستان میں واقع ہے
13. سائنسدانوں اور انجینیرزکے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا خطہ جی ہاں آپکا پاکستان, آپکی مٹی ہے...
14. دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں پاکستانی ماہر پائلٹس کا شمار ہوتا ہے
15. دنیا کی سب سے گہری سمندری بندرگاہ گوادر ہے
16. پوری دنیا کے تقریباً 50 فیصد فٹ بالز پاکستان میں بنتے ہیں
17. پاکستان اور چین کو جوڑنے والی شاہراہ قراقرم دنیا کی سب سے بڑی ہموار بین الاقوامی سڑک ہے
18. دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں ہے
19. دنیا کا بلند ترین پولو گراونڈ شندور پاکستان میں واقع ہے، جس کی بلندی 3700 میٹرہے
20. پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے۔
21. دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں
22. سری لنکن تامل ٹائیگرز دنیا کی سب سے خطرناک دہشت گرد تنظیم تھی ۔ دنیا کی کئی فورسسز نے ملکر انکے خلاف نو سال جنگ لڑی تھی ۔ پاک آرمی نے صرف چار سال کے اندر اندر تامل ٹائیگرز کا نام و نشان ایسے مٹایا کہ ابهی تامل ٹائیگرز کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔
23. پاکستان میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی سب سے بہترین میزائل ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے، جب سے یہ ملک ایٹمی طاقت بنا ہے تب سے بہت سے میزائل بہت ہی کم وقت میں تیار کیے جا چکے ہیں
24. پاکستان دنیا کے بہترین جنگی جیٹ طیاروں کا صنعت کار ہے
25. پاکستان دنیا کا بڑا سرجیکل آلات برآمد کرنے والا ملک ہے
26. یورپین کاروباری انتظامیہ ادارے کی درجہ بندی کے مطابق 125 ممالک میں سے پاکستان چوتھا سب سے زیادہ ذہین لوگوں والا ملک ہے
27. تمام ممالک کے پرچموں میں پاکستان کا جھنڈا خوبصورتی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے
یہ ہے میرا وطن۔
کبھی اس ملک کی برائیاں بیان کرنے سے فرصت ملے تو خوبیوں پہ بهی ایک نظر کر لینا۔ 
پاکستان زندہ باد
نقل شدہ

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow

علمی ویب پاکستان کی سب سے مئوثر تعلیمی ویب سائٹ ۔ تمام تعلیمی، سائنسی اور معلوماتی خبروں، تبصروں، تجزیوں، مکالموں اور اپ ڈیٹس کا مرکز ۔ انگریزی زبان میں کامیاب اشاعت کے بعد اب اردو زبان میں بھی