پالیسی

  • علمی ویب وہ تمام تحاریر نشر کرتی ہے  جن کا تعلق کسی دوسری ویب سائٹ کے جملہ حقوق سے نہ ہو یا ان تحاریر کو نشر کرنے کا حق ہمیں حاصل ہو۔
  • علمی ویب کے ایڈمنز، مدیران کا کوئی خاص سیاسی یا فکری فہم ہوسکتا ہے، مگر ان کے نقطہ نظر سے ہٹ کر یا متصادم تحریروں کی اشاعت پر بھی پابندی نہیں، شرط یہ ہے کہ دلائل اور توازن سے بات کہی گئی ہو۔
  • علمی ویب کسی بھی موضوع و خیال کو موضوع بحث بنانے میں کوئی رکاوٹ محسوس نہیں کرے گی جب تک کہ وہ علمی ویب کے مسلک اعتدال کو نقصان نہ پہنچا رہا ہو۔
  • علمی ویب تمام دینی و لادینی، سیاسی و غیر سیاسی یا دوسری تنظیموں اور قیادت کی حمایت و تنقید میں لکھی گئی ایسی تمام تحاریر کو شائع کرے گی جن میں تنقید و حمایت کے آداب ملحوظ رکھے گئے ہوں۔
  • علمی ویب خود کو کسی دینی و لادینی، سیاسی و غیر سیاسی تنظیم یا کسی گروہ و مکتب فکر کا نمائندہ بننے سے بچنے کے لیے مخصوص تحاریر روکنے کی مجاز ہوگی۔
  • علمی ویب تمام لکھاریوں کو فقہی و فروعی آراء اختیار کرنے اور انھیں اپنی تحریر میں شامل کرنے کی آزادی دیتی ہے لیکن کسی بھی فقہی و فروعی بحث پر مناظرے کی اجازت نہیں ہوگی۔
  • علمی ویب اپنے قارئین کی طرف سے درج کی جانے والی تفصیلات کسی کے ساتھ شئر نہیں کرتی۔
  • علمی ویب پر شائع ہونے والی تمام تحاریر جملۃ حقوق کی بندش سے بری ہیں۔ اگر آپ کو ایسی کوئی تحریر ہماری ویب سائٹ پر نظر آئے جس کے مالک آپ ہوں تو آپ ہمیں شکایت بھیج سکتے ہیں۔
  • شکایت بھیجنے کے لئے رابطہ کے پیج پر موجود فارم بھریں۔
  • ہماری پالیسی وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے ، جس کی اطلاع صرف سبسکرائبرز کو دی جائے گی۔

یہ سائٹ کوکیز کا استعمال کرتی ہے. اس سائٹ کو براؤز کرنے کے لۓ آپ ہمارے کوکیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں