بریکنگ نیوز

ٹیم/انتظامیہ

علمی ویب کی ٹیم اور اس کے لکھاریوں کا مختصر تعارف اس پیج پر دیا گیا ہے۔ کسی لکھاری یا ایڈمن سے رابطہ کرنے کے لئے آپ اس کا ویب پیج وزٹ کر سکتے ہیں۔
(پیج وزٹ کرنے کے لئے لکھاری کے نام/تصویر پر کلک کریں)

Qasim Tariq (Owner of ilmiweb.com.pk)
قاسم طارق - ایڈمن
علمی ویب کے ایڈمن اور بانی ہیں۔ ان کا تعلق گجرات سے ہے۔ ویب سائٹ کے تمام تکنیکی معاملات ان کے سپرد ہیں۔


Suffi Ullah (Chief Editor of ilmiweb.com.pk)
صفی اللہ گھمن - چیف ایڈیٹر
علمی ویب کے چیف ایڈیٹرہیں۔ معاون ایڈمن اور بانی رکن ہیں۔ ان کا تعلق گجرات سے ہے۔ ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد کو پرکھنا اور پھر شائع کرنا ان کے ذمے ہے۔ خود بھی لکھاری ہیں۔ حالات خاضرہ اور سیاست پر خاص طور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے استاد ہیں۔


اگر آپ بھی علمی ویب کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے
یا پھر اس ایڈریس پر ای میل بھیجیں (teamilmiweb101@gmail.com)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے